: Daily Restaurant Routine | صبح سے رات تک مکمل شیڈول
کامیاب ریسٹورنٹ صرف اچھے کھانے سے نہیں چلتا… بلکہ مضبوط Routine اور Discipline سے چلتا ہے۔ بہت سے ریسٹورنٹس میں chaos اس لیے ہوتا ہے کیونکہ ہر چیز “جیسے تیسے” چل رہی ہوتی ہے۔ لیکن جہاں روزانہ کا سسٹم مضبوط ہو: سروس بہتر ہوتی ہے غلطیاں کم ہوتی ہیں ٹیم زیادہ Professional بنتی ہے اور…
