ریسٹورنٹ میں وہ 7 باتیں جو سٹاف آپ کے سامنے کبھی نہیں بتاتا
ریسٹورنٹ میں منیجر کے سامنے اکثر سب کچھ ٹھیک نظر آتا ہے۔ “Yes Sir.” “No Problem.” “سب ٹھیک چل رہا ہے۔” لیکن کیا واقعی سب ٹھیک ہوتا ہے؟ کئی بار سٹاف وہ باتیں منیجر یا مالک کے سامنے نہیں کہتا جو وہ آپس میں Discuss کر رہا ہوتا ہے۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ…
