مالک، مینجر اور شیف میں اصل طاقت کس کے پاس ہونی چاہیے؟ | ریسٹورنٹ گائیڈ
ریسٹورنٹ کامیابی کا اصل فارمولا اکثر ریسٹورنٹس اس لیے فیل نہیں ہوتے کہ کھانا خراب ہوتا ہے، بلکہ اس لیے کہ طاقت غلط جگہ پر ہوتی ہے۔ کہیں مالک ہر چیز خود چلا رہا ہوتا ہے، کہیں شیف حد سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے، اور کہیں مینجر صرف نام کا مینجر ہوتا ہے۔ اصل سوال…
