ریسٹورنٹ سٹاف ٹریننگ: وہ راز جو بڑے برانڈز چھپاتے ہیں

"Restaurant


وہ راز جو بڑے برانڈز چھپاتے ہیں ?


کبھی غور کیا ہے
ایک عام سا ویٹر یا کچن بوائے
جب کسی بڑے ریسٹورنٹ برانڈ میں جاتا ہے
تو اچانک پروفیشنل کیسے بن جاتا ہے؟

وجہ تنخواہ نہیں
وجہ وردی نہیں

اصل راز ہے: Smart Staff Training System


راز نمبر 1: کام سے پہلے رویہ (Attitude)

بڑے برانڈ سب سے پہلے یہ سکھاتے ہیں:

  • کسٹمر سے بات کیسے کرنی ہے
  • غصہ آئے تو چپ کیسے رہنا ہے
  • Body language کیسی ہونی چاہیے

کام بعد میں، رویہ پہلے


راز نمبر 2: SOP فائل میں نہیں، دماغ میں

  • آرڈر لینے کے جملے
  • Complaint سننے کا طریقہ
  • Late food کا جواب

ہر سچویشن کا ready جواب سٹاف کو یاد ہوتا ہے


راز نمبر 3: غلطی پر ڈانٹ نہیں، سسٹم فکس

❌ “کس نے غلطی کی؟”
✅ “غلطی کیوں ہوئی؟”

System مضبوط ہو تو بندہ خود ٹھیک ہو جاتا ہے


راز نمبر 4: ہر سٹاف کو Mini Leader بنانا

بڑے برانڈ سکھاتے ہیں:

“اگر Supervisor نہ ہو تو تم کیا کرو گے؟”

اس سے Confidence + Responsibility آتی ہے


راز نمبر 5: Regular Refresher Training

  • 15 دن بعد
  • 30 دن بعد
  • 5 منٹ کی مختصر ٹریننگ

Training ایک دن کا کام نہیں


راز نمبر 6: Skill پہلے، Salary بعد میں

بڑا برانڈ جانتا ہے:
Skill ہوگی تو
پیسہ خود آئے گا


❗ کڑوی حقیقت

مقامی ریسٹورنٹس کہتے ہیں:
“سٹاف خود سیکھ جائے گا”

اور پھر شکایت کرتے ہیں:

  • سٹاف خراب ہے
  • کام نہیں کرتا
  • وفادار نہیں

اصل مسئلہ: Training Zero


✅ نتیجہ

✔️ Training = Authority
✔️ Authority = Respect
✔️ Respect = Smooth Business

مکمل Training System
dera.pk


Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *