ریسٹورنٹ سٹاف پرفارمنس رپورٹ کیسے بنائیں؟ مکمل SOP گائیڈ

"Restaurant



(Staff Performance System)

زیادہ تر مینجر صرف کہتے ہیں:

“یہ ویٹر کمزور ہے”
“یہ شیف اچھا نہیں ہے”

لیکن کوئی ثبوت نہیں ہوتا

پروفیشنل ریسٹورنٹ میں
فیصلے ڈیٹا سے ہوتے ہیں، جذبات سے نہیں


1: پرفارمنس رپورٹ کیوں ضروری ہے؟

✔ انصاف ہوتا ہے
✔ ترقی کا راستہ clear ہوتا ہے
✔ کمزوریاں سامنے آتی ہیں
✔ ٹیم improve ہوتی ہے


2: رپورٹ میں کیا شامل ہو؟

‍ Kitchen Staff

  • Taste consistency
  • Wastage
  • Speed
  • Hygiene
  • Recipe follow

‍ Service Staff

  • Customer dealing
  • Order accuracy
  • Speed of service
  • Complaints
  • Upselling

‍ Manager

  • Sales performance
  • Cost control
  • Staff discipline
  • Customer feedback
  • SOP implementation

3: رپورٹ بنانے کا طریقہ

Step 1

ہر اسٹاف کے لیے KPI لسٹ بناؤ

Step 2

ہر پوائنٹ کو 1 سے 5 نمبر دو

Step 3

ہفتہ وار اوسط نکالو

Step 4

Top اور weak اسٹاف identify کرو


4: رپورٹ کا استعمال

✔ اچھے اسٹاف کو reward
✔ کمزور کو training
✔ بار بار غلطی والے کو warning


⚠️ عام غلطی

صرف ڈانٹنا
مگر کوئی ریکارڈ نہ رکھنا

یہ غیر پروفیشنل طریقہ ہے


نتیجہ

جہاں پرفارمنس measure ہوتی ہے
وہاں improvement ہوتی ہے

جہاں نہیں ہوتی
وہاں chaos ہوتا ہے


Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *