ڈیٹا سے منافع کیسے بڑھایا جائے؟ (Restaurant Profit System)

"Restaurant



ڈیٹا سے منافع کیسے بڑھایا جائے؟


اکثر مالک کہتے ہیں:


“سیل تو ہو رہی ہے مگر پیسہ کہاں جا رہا ہے؟”

مسئلہ سیل نہیں
مسئلہ ڈیٹا نہ دیکھنا ہے۔

ریسٹورنٹ میں منافع قسمت سے نہیں
نمبروں سے بنتا ہے۔


1: وہ 5 ڈیٹا جو ہر روز دیکھنا ضروری ہیں

1️⃣ Daily Sales

آج کتنی سیل ہوئی؟
کل کے مقابلے میں فرق کیا ہے؟


2️⃣ Food Cost %

آپ کا اصل منافع یہی ہے

فارمولا:
Food Cost % = (Food Cost ÷ Sales) × 100


3️⃣ Item Wise Profit

کون سا آئٹم زیادہ منافع دے رہا ہے؟
کون سا صرف جگہ لے رہا ہے؟


4️⃣ Wastage Report

کتنا کھانا ضائع ہو رہا ہے؟
کہاں سے leak ہو رہا ہے؟


5️⃣ Staff Performance Data

کس کی سروس اچھی؟
کس کی شکایات زیادہ؟


⚠️ 2: ڈیٹا ignore کرنے کا نقصان

❌ چوری
❌ ویسٹج
❌ غلط خریداری
❌ غلط مینو
❌ کم منافع


3: ڈیٹا کو استعمال کیسے کریں؟

Rule 1: Daily Review

ہر رات 10 منٹ ڈیٹا دیکھو


Rule 2: Weekly Comparison

پچھلے ہفتے سے compare کرو


Rule 3: Menu Optimization

low selling items نکالو
high profit items promote کرو


Rule 4: Supplier Control

ریٹ compare کرو
سستا اور معیاری خریداری کرو


Rule 5: Waste Control SOP

روزانہ waste report لکھو


4: سادہ Profit Formula

Profit =
Sales
– Food Cost
– Staff Cost
– Rent
– Utilities

ڈیٹا کے بغیر یہ کبھی clear نہیں ہوگا


نتیجہ

ریسٹورنٹ میں منافع
محنت سے نہیں
کنٹرول سے آتا ہے

اور کنٹرول
صرف ڈیٹا سے آتا ہے


Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *