Kitchen SOP in Restaurant | Food Waste & Taste Control Guide

"ریسٹورنٹ
Kitchen SOP کے ذریعے فوڈ ویسٹ اور ذائقہ کنٹرول

Kitchen SOP کیا ہے؟

Kitchen SOP وہ اصول ہیں جو یہ طے کرتے ہیں کہ:

  • کھانا کیسے تیار ہوگا
  • صفائی کس لیول پر ہوگی
  • اجزاء کیسے استعمال ہوں گے
  • ذائقہ ہر بار ایک جیسا کیسے رہے گا

یاد رکھو:

Kitchen SOP نہ ہو تو بہترین شیف بھی نقصان کروا دیتا ہے


❌ Kitchen میں سب سے بڑا مسئلہ: Food Waste

فوڈ ویسٹ کیوں ہوتا ہے؟

  • اندازے سے پکانا
  • Proper measuring نہ ہونا
  • Expiry date چیک نہ کرنا
  • بچا ہوا کھانا discard کرنا

اس کا نقصان

  • Cost بڑھتی ہے
  • Profit ختم
  • مالک کو پتہ بھی نہیں چلتا

✅ Kitchen SOP: Food Waste Control

✔ Portion Control

  • ہر ڈش کا وزن اور مقدار فکس
  • اندازے سے نہیں، SOP سے پکانا

✔ Inventory SOP

  • FIFO (پہلے آیا، پہلے استعمال)
  • Daily stock check
  • Expiry list لازمی

✔ Prep SOP

  • جتنا آرڈر ہو، اتنی تیاری
  • Over-prep سخت منع

Kitchen SOP: صفائی (Hygiene)

❌ عام غلطیاں

  • گندے cutting boards
  • Raw اور cooked ایک جگہ
  • ہاتھ دھونا Ignore
  • Uniform گندا

✅ SOP Solution

  • Raw اور cooked کے الگ tools
  • Shift کے بعد deep cleaning
  • Gloves اور hair cap لازمی
  • Daily cleaning checklist

صفائی SOP نہ ہو تو:

ایک دن کی غلطی، مہینوں کی بدنامی


️ Taste Consistency SOP (اصل راز)

مسئلہ

  • آج ذائقہ اچھا
  • کل شکایت

وجہ

  • Recipe standard نہیں
  • ہر شیف اپنی مرضی
  • Measurements فکس نہیں

SOP حل

  • Standard Recipe Card
  • Measurements grams میں
  • Taste test before service
  • Head Chef approval SOP

⭐ کامیاب Kitchen SOP کی پہچان

  • ویسٹ کم
  • صفائی واضح
  • ذائقہ ہر بار ایک جیسا
  • کسٹمر شکایت کم

نتیجہ

اگر Kitchen SOP مضبوط ہو تو:

  • Profit خود بڑھے گا
  • کسٹمر خود واپس آئے گا
  • ریسٹورنٹ سسٹم پر چلے گا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *