خراب منیجر ٹیم کو کیسے تباہ کرتا ہے؟ | Restaurant Management Tips
ریسٹورنٹ میں منیجر وہ شخص ہوتا ہے جو پورے سسٹم کو چلاتا ہے۔ اگر منیجر اچھا ہو تو ٹیم مضبوط بنتی ہے، لیکن اگر منیجر خراب ہو تو بہترین شیف اور محنتی اسٹاف بھی fail ہو جاتا ہے۔ آئیے وہ 5 بڑی غلطیاں دیکھتے ہیں جو ایک خراب منیجر پوری ٹیم کو تباہ کرنے کے…
