ریسٹورنٹ میں سب سے زیادہ نقصان کون کرتا ہے؟ شیف، ویٹر یا مالک؟
یہ سوال اکثر ہر ریسٹورنٹ میں خاموشی سے گھوم رہا ہوتا ہے۔ جب سیلز کم ہو جائیں یا نقصان ہو تو انگلی فوراً کسی نہ کسی پر اٹھتی ہے۔ مالک کہتا ہے شیف مہنگا مال ضائع کر رہا ہے۔ شیف کہتا ہے ویٹر غلط آرڈر لے رہا ہے۔ ویٹر کہتا ہے منیجر اور مالک نے…
