ریسٹورنٹ میں سب سے زیادہ جھوٹ کون بولتا ہے؟ ویٹر، شیف یا مینجر
ریسٹورنٹ ایک ٹیم ورک بزنس ہے جہاں ویٹر، شیف اور مینجر تینوں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ لیکن اکثر ایسا ہوتا ہے کہ کام کے دباؤ، غلط سسٹم یا کمیونیکیشن کی کمی کی وجہ سے چھوٹے چھوٹے جھوٹ بولے جانے لگتے ہیں۔ یہ جھوٹ ہمیشہ بدنیتی سے نہیں ہوتے بلکہ اکثر مسئلہ چھپانے یا…
