اچھا ویٹر اور خراب ویٹر میں فرق کیسے پہچانیں؟ مکمل گائیڈ
ریسٹورنٹ میں ویٹر صرف آرڈر لینے والا نہیں ہوتا، وہ آپ کے بزنس کا چہرہ ہوتا ہے۔ ایک اچھا ویٹر سیلز بڑھاتا ہے، گاہک واپس لاتا ہے۔ جبکہ ایک خطرناک ویٹر خاموشی سے آپ کا نقصان کرتا ہے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ خطرناک ویٹر ہمیشہ واضح نہیں ہوتا۔ وہ بظاہر ٹھیک لگتا ہے، لیکن…
